آئی سی سی کو نئے ڈویژن سسٹم کو کامیاب بنانے کیلئے پاک بھارت کر کٹ یاد آگئی
جمعرات 30 جون 2016 15:50
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل ( آئی سی سی) کو نئے ڈویژن سسٹم کو کامیاب بنانے کیلئے پاک بھارت کر کٹ یاد آگئی ، نئے ڈویژن سسٹم میں روایتی حریفوں کے درمیان باقاعدگی سے مقابلوں کو ناگزیر قراردیا جا سکتا ہے، برطانوی اخبار کے مطابق نئے اسٹرکچر کی کامیابی کیلئے پاکستان اور بھارت کو سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر آپس میں کھیلنے پر زور دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اب کھیل کے بین الاقوامی اسٹرکچر میں تبدیلی کیلیے مختلف تجاویز پر غور کررہی ہے، اس میں ٹو ڈویژن ٹیسٹ سسٹم اور ون ڈے لیگ شامل ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق آئی سی سی کیلیے سب سے زیادہ پریشان کن بات یہ ہے کہ 2اہم نئے ایونٹس میں اگر پاکستان اور بھارت آپس میں نبرد آزما نہیں ہوئے تو پھر ان کا مزہ کرکرا ہوکر رہ جائے گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.