فٹنس مسائل ،انگلش بلے باز ایلکس ہیلز کی سری لنکا کے خلاف آخری ون ڈے میں شرکت مشکوک
جمعرات 30 جون 2016 16:47
کارڈف ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ایلکس ہیلز کی فٹنس مسائل کے باعث سری لنکا کے خلاف پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔
(جاری ہے)
انگلش ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ٹائی ہو گیا تھا، دوسرے میچ میں انگلش ٹیم کامیاب ہوئی تھی، تیسرا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا جبکہ چوتھے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کی تھی۔
انگلینڈ ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہیلز سری لنکا کے خلاف چوتھے ون ڈے کے دوران کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے تھے جس کی وجہ سے وہ اوپننگ بھی نہیں کر سکے تھے، ڈاکٹرز ان کی انجری کا باقاعدگی سے جائزہ لے رہے ہیں تاہم اس وقت ان کی آخری ون ڈے میں شرکت کے بارے کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.