راولپنڈی، ڈاکو 2 کلو سونا اور نقدی لوٹ کر فرار،فائرنگ سے نوجوان جاں بحق،ساتھی زخمی
جمعہ 1 جولائی 2016 14:27
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء ) ویسٹریج لائن سیون کے علاقے میں ڈاکو ایک گھر سے 2 کلو سونا اور لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے جب کہ دوسری کارروائی میں ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج لائن سیون میں زین الحق نامی سنار کے گھر ڈاکو سحری کے وقت داخل ہوئے اور تمام اہل خانہ کو یرغمال بنا کر پہلے سی سی ٹی وی کیمرے جام کئے اور پھر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گھر میں رکھا 2 کلو سونا اور لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.