ڈاکٹرعظمیٰ سے بدتمیزی ،میڈیانے ملبہ فریال تالپورپرڈال دیا
فریال تالپورلاہورمیں نہیں اسلام آبادمیں موجودہیں،زرداری ہاوٴس کی تردید
جمعہ 1 جولائی 2016 22:01
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جولائی ۔2016ء) ڈاکٹرعظمیٰ سے بدتمیزی ،میڈیانے ملبہ فریال تالپورپرڈال دیا،زرداری ہاوٴس نے تردیدکرتے ہوئے کہاکہ فریال تالپورلاہورمیں نہیں اسلام آبادمیں موجودہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی بہن ڈاکٹرعظمیٰ سے بدتمیزی فریال تالپورکے اسکواڈمیں شامل گارڈنے کی ،فریال تالپورلاہورکے علاقے گلبرگ میں عاصم گجرکے گھرافسوس کیلئے آئیں تھیں اوران کے گارڈکی گاڑی کی ٹکرڈاکٹرعظمیٰ کی گاڑی سے ہوئی ۔
دوسری جانب زرداری ہاوٴس نے اپنے بیان میں کہاکہ فریال تالپورکی ڈاکٹرعظمیٰ سے بدتمیزی کی خبروں میں صداقت نہیں ،فریال تالپورجمعرات کولاہورمیں تھیں جمعہ کی صبح واپس اسلام آبادآگئیں تھیں اوروہ اسلام آبادمیں موجودہیں فریال تالپورنے جمعہ کے روزاوورسیزپاکستانیوں کے اعزازمیں افطارڈنرکااہتمام کیاتھااوروہ اس سلسلے میں اسلام آبادمیں موجودہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.