وفا قی وزیر خزانہ کا مختلف مقامات پر پنشنرز کو پنشن کے حصول میں مشکلات کا سخت نوٹس
گورنر سٹیٹ بینک نیشنل بینک حکام سے بات کر کے عوامی شکایات کا ازالہ کریں، اسحاق ڈار کی ہدایت
ہفتہ 2 جولائی 2016 16:23
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جولائی ۔2016ء ) وفا قی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مختلف مقامات پر پنشنرز کو پنشن کے حصول میں مشکلات کا سخت نوٹس لے لیا،وزیر خزانہ نے گورنر سٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ہدایت کی کہ وہ نیشنل بینک حکام سے بات کر کے عوامی شکایات کا ازالہ کریں ،وزیر خزانہ نے مزید ہدایت کی اے ٹیم اے مشینوں میں کیش کی وافر مقدار میں دستیابی بھی یقینی بنائی جائے۔
وا ضح رہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید کی تیاریوں میں صارفین کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے تمام بینکوں کو ہفتے کے روز بھی کام کرنے کا حکم دیا تھا لیکن نیشنل بینک آف پاکستان کے سسٹم نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک بھر میں نیشنل بینک کے صارفین نے عید کی تیاریوں کے لیے رقم کے حصول کیلئے صبح سویرے بینک پہنچے لیکن انھیں اس وقت کوفت کا سامنا کرنا پڑا جب بینک کا کمپیوٹر نظام خراب ہوگیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.