سوات میں روپوش7 شدت پسندوں کی سروں کی قیمت دس، دس لاکھ روپے مقرر
میاں محمد ندیم ہفتہ 2 جولائی 2016 17:03
سوات(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔2 جولائی۔2016ء) سوات میں حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز نے سات روپوش شدت پسندوں کی سروں کی قیمت فی کس دس لاکھ روپے مقرر کی ہے۔تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں مختلف مقامات، بازاروں، مساجد اور مقامی مقامات پر ایسے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جس میں سات روپوش شدت پسندوں کے نام، تصاویر اور پتہ درج ہے۔
یہ پوسٹرز اردو اور پشتو زبان میں شائع کیے گئے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ ان شدت پسندوں کے بارے میں اطلاع دینے والوں کو دس لاکھ روپے انعام دیا جائے گا اور ان کے نام بھی پوشیدہ رکھے جائیں گے۔پوسٹر میں اپیل کی گئی ہے کہ سوات کا امن تباہ کرنے اور معصوم لوگوں کے قتل میں ملوث ان دہشت گردوں کی شکلوں کو پہچان لو اور ان میں سے کسی بھی کے متعلق اطلاع دینے والے کو دس لاکھ روپے انعام ملے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.