عمران خان احتجاجی تحریک چلاکر دیکھ لیں ،انشاﷲ انہیں ایک بارپھر مایوسی ہوگی،علی اکبر گجر
ہفتہ 2 جولائی 2016 20:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جولائی ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر نے کہاہے کہ عمران خان احتجاجی تحریک چلاکر دیکھ لیں ،انشاﷲ انہیں ایک بارپھر مایوسی ہوگی،عوام ان کی منافقت اور فریب کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں اس لئے اب تحریک انصاف کے سربراہ کی مکاریاں نہیں چلیں گی۔ عوام نے کل بھی انہیں قبول نہیں کیا اور اب بھی ان کے لئے سڑکوں پرنہیں نکلیں گے۔
اس لئے ہم عید کے بعد ان کی احتجاجی تحریک کی دھونس میں نہیں آئیں گے۔عمران خان کا دورہ کراچی ان کے ماضی کے دوروں کی طرح ایک فلاپ شو تھا،کراچی کے عوام نے انہیں بری طرح سے نظراندازکیا۔اس سبکی کے بعد انہیں اپنی سیاسی حیثیت کا اندازہ ہوجانا چاہئے۔ وہ بلال کالونی میں مسلم لیگ(ن) کی مقامی تنظیم کی طرف سے اپنے اعزازمیں دئیے گئے افطار عشائیہ سے خطاب کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.