ڈی او سی عبدالسلام عارف کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے اجلاس
عیدالفطر کی چھٹیوں میں ڈینگی سرویلنس پر کام جاری رہے گا‘ایکشن پلان تیار کر لیا گیاہے ‘عبدالسلام عارف
ہفتہ 2 جولائی 2016 21:19
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) ڈی سی او عمارہ خان کی ہدایت پر ڈی او سی عبدالسلام عارف کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں تمام ضلعی افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس کو محکمہ صحت کے افسران نے بریفنگ دی ۔
اس موقع پر ڈی او سی عبدالسلام عارف نے کہا کہ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر عیدالفطر کی چھٹیوں میں ڈینگی سرویلنس پر کام جاری رہے گااس حوالے سے ایکشن پلان تیار کر لیا گیا ہے ۔ ڈینگی کنٹرول روم ڈسٹرکٹ اینٹامالوجسٹ کی زیر نگرانی روزانہ صبح 8بجے سے شام 4بجے تک کھلا رہے گا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ہر یونین کونسل میں ایک آفیسر سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر تعینات کیا گیا ہے جو اپنی یونین کونسل میں سرویلنس ٹیموں کی مانیٹرنگ کرتاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.