ٹرمپ کا ٹویٹ یہود دشمنی پر مشتمل تھا‘ہیلری کلنٹن
منگل 5 جولائی 2016 12:16
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) امریکہ میں رپبلکن پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹننے کہا ہے کہ ان کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چھ کونوں والے ستارے پر مشتمل ایک ٹویٹ ’واضح طور پر یہود دشمنی‘ پر مبنی تھا۔اس ٹویٹ میں سٹار آف ڈیوڈ سے ملتی جلتی ایک شکل اور نقدی کے ڈھیر کے ساتھ ہیلری کلنٹن کو ’بدعنوان ترین امیدوار‘ بیان کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کو بعد ازاں حذف کر دیا گیا اور اس نعرے کو ستارے کے بجائے دائرے کے ساتھ دوبارہ پوسٹ کیا گیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ذرائع ابلاغ کی جانب سے اس کا یہودیت کی علامت سٹار آف ڈیوڈ کے ساتھ موازنہ ’بدیانتی‘ پر مشتمل ہے۔دی مائیک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ یہ تصویر پہلی بار یہود دشمنی اور سفید فام بالادستی پر مبنی ایک میسج بورڈ پر دیکھا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.