آئرلینڈ آئندہ سال نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگا
منگل 5 جولائی 2016 12:30
ڈبلن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) آئرلینڈ آئندہ سال نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگا غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ ملکی کرکٹ کے فروغ کے سلسلے میں فل ممبرز کے خلاف زیادہ سے زیادہ میچز کھیلنے کی کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے اور تین ملکی سیریز بھی اسی حصے کی ایک کڑی ہو گی۔
(جاری ہے)
تینوں ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر چھ میچز کھیلے جائیں گے سہ ملکی سیریز سے نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری میں مدد ملے گی۔
کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹو وارن ڈیوٹروم کے مطابق نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی سیریز کی میزبانی ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے، دونوں اچھی ٹیمیں ہیں ان کے خلاف میچز سے کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا جو مستقبل میں ان کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.