سعودی وزارت داخلہ نے مدینہ اور قطیف میں حملے کرنے والے حملہ آوروں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جولائی 2016 12:51
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 جولائی 2016ء) : سعودی وزارت داخلہ نے مدینہ اور قطیف میں ہونے والے حملوں کے خود کش حملہ آوروں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی ہیں۔ وزارت داخلہ حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مدینہ میں مسجد نبوی کے قریب حملے کرنے والے حملہ آور کا نام نئیر مسلم حماد النجیدی ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ 26 سالہ نئیر مسلم ایک سعودی شہری اور منشیات کا عادی تھا۔
سعودی پریس ایجنسی کو جاری کی گئی وزارت داخلہ کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ قطیف میں حملہ کرنے والے 23 سالہ عبدالرحمان العمر، 20 سالہ ابراہیم العمر اور 20 سالہ عبدالکریم الحسنی تھے۔ ان تینوں حملہ آوروں نے تاحال سعودی عرب کے قومی کارڈ حاصل نہیں کیے تھے۔ وزارت داخلہ نے بتایا کہ حملوں کے تحقیقات کے دوران 19 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں 12 پاکستانی شہری جبکہ 7 سعودی شہری شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.