کرد عسکریت پسندوں کے کار بم حملے میں 11 ترک فوجی زخمی
اتوار 10 جولائی 2016 17:43
انقرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 جولائی- 2016ء) جنوب مشرقی ترکی میں ایک فوجی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے کار بم حملے میں کم از کم گیارہ فوجی زخمی ہو گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ کار بم حملہ کرد عسکریت پسندوں نے کیا۔
(جاری ہے)
حکام کے مطابق شامی سرحد کے قریب مردین صوبے میں کردستان ورکرز پارٹی کے عسکریت پسندوں نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ایک فوجی چوکی کو نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ ترکی فوج کرد عسکریت پسندوں کے خلاف عسکری آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے، جب کہ کرد علیحدگی پسند بھی وقفے وقفے سے اپنے حملوں میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.