مون سون بارشوں کے پیش نظر بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا گیا
پیر 11 جولائی 2016 16:47
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) مون سون بارشوں کے پیش نظر بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
ڈی جی پی ڈی ایم اے اسلم ترین کے مطابق محکمہ موسمیات کے اعلان کردہ آئند ہ ہفتے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کی جانب سے بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع کوہلو ، ڈیرہ بگٹی ، بارکھان ، موسیٰ خیل ، شیرانی اور ژوب کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے اور پی ڈی ایم اے کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر کے کنٹرول روم کو فعال کردیا گیا ہے ۔
گز شتہ روز کی بارش سے کوہلو ،بارکھان اور ڈیرہ بگٹی میں بارشوں کے بعد نشیبی علاقوں کی ندی نالوں میں طغیانی آئی ہے جس سے بارکھان میں پانچ یونین کونسلز میں کھڑی فصلوں کو نقصان ہوا ہے ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.