سلمان خان نے ممبئی میونسپل کارپوریشن کے ساتھ شجر کاری کی
پیر 11 جولائی 2016 17:51
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جولائی ۔2016ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے ممبئی میونسپل کارپوریشن کے ساتھ شجر کاری کی۔سلمان خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے ایک دلچسپ تجربہ قرار دیا۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ممبئی میونسپل کارپوریشن مہاراشٹر میں 2 کروڑ درخت لگانے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس حوالے سے شہریوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے انتظامیہ نے افتتاحی شجر کاری میں سلمان خان کو مدعو کیا۔چند روز قبل ہی سلمان خان کی فلم ’سلطان‘ ریلیز ہوئی ہے جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور وہ مقبولیت کے نئے ریکارڈز بنا رہی ہے۔۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.