مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر ذاکر نائک کے ساتھ کھڑی ہے ،کسی بھی قسم کی زیادتی اور ناانصافی برداشت نہیں کریگی‘ سینیٹر ساجد میر
ذاکر نائک کیخلاف بنگلادیش اور بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات قابل مذمت ہیں، ہمیشہ اسلام کو امن پسند مذہب ثابت کیا
پیر 11 جولائی 2016 18:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) ) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کے خلاف بنگلادیش اور بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کی مذمت کی ہے۔ڈاکٹر ذاکر نائک کے ہاتھوں سینکڑوں غیر مسلم دائرہ اسلام میں داخل ہوئے جو انکے امن پسند مبلغ ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہے۔
اگر کوئی پیروکار کسی منفی سرگرمی میں ملوث ہو جاتا ہے تو اسکا ذمہ دار زاکر نائک کو کیسے ٹھرایا جاسکتا ہے۔ بنگلا دیش اور بھارت کو زاکر نائک کی تقریروں اور تحریروں کی تحقیقات کا پورا حق حاصل ہے۔ میں دعوی سے کہتا ہوں کہ اسکے نظریات غیر عسکریت پر مبنی ہیں۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی آڑ میں ایک امن پسند مبلغ کے خلاف کفریہ طاقتیں اور عصبیت کے مارے مسلمان متحدہورہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.