برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے نے سرینا ولیمز کو3.80لاکھ ڈالرز سے محروم کردیا
منگل 12 جولائی 2016 12:51
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جولائی ۔2016ء ) برطانوی عوام کی جانب سے یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے نے امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کو 3لاکھ 80ہزار ڈالرز سے محروم کردیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سال کا تیسرے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ ومبلڈن کے ویمن سنگل ایونٹ کی فاتح کھلاڑی کے لیے انعامی رقم29لاکھ 70ہزار ڈالرز رکھی گئی تھی تاہم ایونٹ شروع ہونے سے پہلے ہی برطانوی عوام نے یورپی یونین سے نکلنے کا فیصلہ سنا دیا جس کے نتیجے میں برطانوی پاؤنڈ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 30کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
پاؤنڈ کی قیمت میں کمی کا سب سے بڑا نقصان 34سالہ امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کو ہوا جنہوں نے ایونٹ کے فائنل میں اینجلیک کربر کو ہرا کر سٹیفی گراف کا 22گرینڈ سلام جیتنے کا ریکارڈ برابر کیا تاہم پاؤنڈ سستا ہونے کے باعث ان کے حصے میں 25لاکھ 90ہزار ڈالر ہی آئے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.