وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز پر عوام کورعایتی اشیاء ے خورد ونوش کی فراہمی کیلئے جولائی میں بھی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ
آٹا ،چینی ،دالیں گھی اور تیل سمیت 50کے قریب اشیاء پر مارکیٹ کے مقابلے میں خصوصی رعایت فراہم کی جائے گی
منگل 12 جولائی 2016 21:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جولائی ۔2016ء) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر عوام کورعایتی اشیائے خورد ونوش فراہم کرنے کیلئے ماہ جولائی میں بھی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،یوٹیلٹی سٹوروں پر آٹا ،چینی ،دالیں گھی اور تیل سمیت 50کے قریب اشیاء پر مارکیٹ کے مقابلے میں خصوصی رعایت فراہم کی جائے گی ،ماہ رمضان میں حکومتی سبسڈی کی وجہ سے کارپوریشن نے 15ارب روپے سے زائد کی ریکارڈ سیل کی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک سے بغاوت اور دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، 9 مئی کو شہداء کے ورثا کی دل آزاری، قوم اور فوج کو تقسیم کرنے کی منظم منصوبہ بندی کی گئی، ایسا دوبارہ کبھی نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف ..
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا،بلاول بھٹو زرداری
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا، بلاول بھٹو زرداری
-
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
-
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزرا ء کی سانحہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈاور سہولت کاروں کو سزائیں نہ ہونے پر اظہار تشویش
-
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.