Oil - Urdu News
تیل ۔ متعلقہ خبریں
-
آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملے ، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.8فیصد اضافہ
منگل 7 جولائی 2026 - -
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایاگیا، برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی
منگل 7 جولائی 2026 - -
وفاقی وزیر کا پیٹرول پر80، ڈیزل پر 70 روپے لیوی وصول کرنے کا اعتراف
اخراجات یا تو لیوی سے پورے ہوتے ہیں یا پھر مہنگائی کا بوجھ اٹھانا پڑتا ہے، گیس کمپنیوں کی نجکاری کی تیاری ہے، علی پرویز ملک گیس سیکٹر میں اصلاحات عالمی بینک کے تعاون سے ... مزید
منگل 7 جولائی 2026 - -
قطر کی آبنائے ہرمز کے قریب قطری آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت اور شدید ردعمل
ایرانی اقدامات خطے کی سلامتی اور بحری جہاز رانی کیلئے خطرہ بن رہے ہیں، تمام تر نقصان اور نتائج کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے۔ ترجمان قطری وزارتِ خارجہ کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ
منگل 7 جولائی 2026 - -
قومی اسمبلی کی پیٹرولیم کمیٹی کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کی سفارش
ایل پی جی مہنگی فروخت ہونے پر اوگرا سے جواب طلب، پیٹرولیم لیوی، ریفائنری اپ گریڈیشن اور قیمتوں کے تعین کے نظام پر تفصیلی بحث
منگل 7 جولائی 2026 -
تیل سے متعلقہ تصاویر
-
یورپ میں جنگلات کی آگ کی نئی لہر، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
حکام نے ٹور ڈی فرانس کے ایک مرحلے میں تماشائیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی
منگل 7 جولائی 2026 - -
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کر دیا
وفاقی حکومت تیل پر 94روپے69پیسے فی لیٹرٹیکس وصول کررہی ہے‘پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 179.47 روپے فی لیٹر ہے.رپورٹ میں انکشاف
میاں محمد ندیم
منگل 7 جولائی 2026 - -
سندھ ہائی کورٹ نے تیل کے نرخ کم کرنے اور قیمتیں طے کرنے کے طریقہ کار کیخلاف درخواست مسترد کردی
پٹرولیم قیمتوں اور ٹیکسوں کا تعین حکومت اور مقننہ کا اختیار ہے۔ عدالت مقننہ اور اگزیکیوٹو میں مداخلت نہیں کرسکتی،عدالت عالیہ سندھ
منگل 7 جولائی 2026 - -
نیٹوکا سربراہی اجلاس آج ترکی میں شروع ہوگا‘صدرٹرمپ شرکت کے لیے روانہ
سربراہی اجلاس میں یوکرین کے صدرزیلنسکی‘جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ‘متحدہ عرب امارات ‘قطر‘کویت اور بحرین کے سربراہان نان نیٹواتحادیوں کی حیثیت سے شرکت کریں گے.رپورٹ
میاں محمد ندیم
منگل 7 جولائی 2026 - -
پاکستان لیبیا میں بھی مفاہمتی کوششوں میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے
ڈی ڈبلیو
منگل 7 جولائی 2026 - -
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتو ں میں اضافہ ، سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
منگل 7 جولائی 2026 -
-
پاکستان لیبیا میں متحارب گروپوں کے درمیان ثالثی کیلئے متحرک
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور لیبیا کے صدام حفتر کی ملاقات کے بعد سفارتی کوششوں میں تیزی، اگر یہ کوشش کامیاب ہو جاتی ہے تو اس سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا سفارتی پروفائل ... مزید
ساجد علی
منگل 7 جولائی 2026 - -
خوردنی تیل کی پیداوار میں خودکفالت وقت کا اہم تقاضا ہے
زرعی ملک ہونے کے باوجود ہر سال خوردنی تیل کی درآمد پر کثیر زرمبادلہ خرچ کرنا پڑتا ہے
منگل 7 جولائی 2026 - -
ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ہوا،رپورٹ
منگل 7 جولائی 2026 - -
سعودی عرب کا تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
آرامکو آئندہ ماہ ایشیا کے لیے اپنے عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 11 ڈالر فی بیرل کم کرے گی
منگل 7 جولائی 2026 - -
یورپ میں جنگلات کی آگ کی نئی لہر، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
منگل 7 جولائی 2026 - -
ں*گورنر خیبرپختونخوا کا ضم شدہ اضلاع میں امن، ترقی اور فنڈز کے شفاف استعمال پر زور
۱شمالی وزیرستان کے جرگے نے عوامی مسائل پیش کیے، گورنر نے متعلقہ حکام کے سامنے اٹھانے کی یقین دہانی کرا دی
منگل 7 جولائی 2026 - -
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منتقلیِ اختیارات کی ذیلی کمیٹی کا تقریباً پونے تین لاکھ آسامیاں خالی ہونے پر اظہار تشویش، فوری پر کرنے کا حکم
منگل 7 جولائی 2026 - -
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس، سول سرونٹس ترمیمی بل 2026 متفقہ منظور
منگل 7 جولائی 2026 - -
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی، سعودی کمپنی آرامکو کا ایشیائی ممالک کیلئے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
لائٹ خام تیل کی قیمت اگلے ماہ اگست کیلئے 11 ڈالر فی بیرل کم کی جائےگی، ایشیائی صارفین کیلئے خام تیل کے گریڈ کی قیمت میں بھی کمی کردی گئی۔ بلومبرگ
ثنااللہ ناگرہ
پیر 6 جولائی 2026 -
Latest News about Oil in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Oil. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
تیل سے متعلقہ مضامین
-
سیاحتی شعبہ اور افسرشاہی
دنیا بھر میں موجود پاکستانی سفارت خانوں میں موجود ”بابوﺅں“نے سیاحت کو کبھی اس قابل نہیں سمجھا کہ اس کے فروغ کے لیے کوئی منصوبہ شروع کیا جائے
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
مزید مضامین
تیل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.