پی آئی سی میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران آؤٹ ڈور میں 112658اور ایمرجنسی میں 70709مریضوں کا علاج کیا گیا
جمعہ 15 جولائی 2016 14:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جولائی ۔2016ء) پنجاب انسٹی ٹیو ٹ آف کارڈیالوجی دل کے مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشا ں ہے اور گزشتہ چھ ماہ کے دوران ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں ایک لاکھ 12ہزار658مریضوں کا علاج معالجہ کیا گیا جبکہ شعبہ ایمرجنسی میں محدود بیڈز کے باوجود 70ہزار 709مریضوں کا فوری علاج کیا گیا۔
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیات ملک نے اپنے ادارے کی چھ ماہ کی کارکردگی بارے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پی آئی سی میں پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں سے بھی مریض علاج کیلئے آتے ہیں او رہم اپنے محدود وسائل کے باوجود کسی کو علاج کی سہولت سے محروم نہیں کرتے ۔انہوں نے بتایا کہ پی آئی سی پر پیشنٹ لوڈ بہت زیادہ ہے جسے بہتر ریفرل سسٹم کے ذریعے کم کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.