فصلوں کی مو ثر ز ہر پا شی ز یا د ہ پیداوار کا با عث بن سکتی ہے ، ز ر عی ما ہر ین

جمعہ 15 جولائی 2016 16:18

سلانوالی۔15 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 جولائی۔2016ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ جڑ ی بو ٹیاں سنڈ یا ں اور بیمار یاں فصلا ت کی پیداوار میں بہت بڑ ی کمی کا سبب بنتی ہیں، ا ن کے تدارک کیلئے کمیا ئی ز ہر و ں کا استعما ل ایک مو ثر علا ج ہے تا ہمس ز ہر و ں کی صیحی افاد یت اور مطلو بہ نتا ئج کے حصو ل کیلئے ایک خاص حکمت عملی مر تب کر نے کی ضرورت ہے کیو نکہ یہ ز ہر یں نہ صرف ز مین پا نی فضا اور جا ندا روں کے تما م ایکو سسٹم کیلئے مضر ہیں، بلکہ ناقص سپر ے مشینری اور غلط طر یقہ استعما ل کی و جہ سے ز ہر کا کافی حصہ ضا ئع ہو جا تا ہے جس سے فصلوں کی پیداوار ی لاگت بڑھ جا تی ہے، فضا ئی اور آ بی آ لو د گی بڑھ جا تی اور انسا نوں اور جا نوروں پر بھی برے اثرات مر تب کر تی ہے، کیڑوں اور بیمار یو ں کی اچھی تشخیص کر کے موزوں دوا ئی کا انتخا ب اور سپرے صبح یا شا م کریں با ر ش اور تیز ہو ا میں سپرے بند کردیں سپر ے مشین کی کیلی بر یشن کریں سپر ے مشین کو مقر ر ہ حد تک پا نی سے بھر لیں اور خا لی پا نی کو فصل پر ا س طرح سپرے کریں ۔