ترک فوج نے ایوان صدر پر بھی قبضہ کر لیا، سول قیادت کو نظر بند کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 جولائی 2016 01:50

ترک فوج نے ایوان صدر پر بھی قبضہ کر لیا، سول قیادت کو نظر بند کر دیا ..

انقرہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جولائی ۔2016ء) ترک فوج نے ایوان صدر پر بھی قبضہ کر لیا جبکہ سول قیادت کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک فوجی قیادت کی جانب سے ملک میں اقتدار پر قبضے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ترک فوج نے صدارتی محل پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ ترک فوج نے صدارتی محل پر قبضے کے بعد سول قیادت کو نظر بند کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :