ترک سول قیادت کے ساتھ ساتھ آرمی چیف کو بھی حراست میں لے لیا گیا، طیب اردگان محفوظ ہیں: بی بی سی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 جولائی 2016 01:57

ترک سول قیادت کے ساتھ ساتھ آرمی چیف کو بھی حراست میں لے لیا گیا، طیب ..

انقرہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جولائی ۔2016ء) بی بی سی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ترک سول قیادت کے ساتھ ساتھ آرمی چیف کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ طیب اردگان محفوظ ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے ترک صدر طیب اردگان فوجی بغاوت کے بعد محفوظ ہیں۔ انہیں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب ترک آرمی چیف کو بھی فوجی ہیڈ کوارٹر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔