تھانہ حیات آباد کی حدود میں پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشن کے دوران2افغان باشندوں سمیت 30مشتبہ افراد گرفتار
اتوار 17 جولائی 2016 16:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) پشاورمیں تھانہ حیات آباد کی حدود میں پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشن کے دوران2افغان باشندوں سمیت 30مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے۔
(جاری ہے)
اسلحہ و منشیات سمیت غیر قانونی دوائیوں کی بڑی کھیپ برآمد کر لی گئی پشاور میں تھانہ حیات کی حدود میں واقع مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشن کے دوران پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم دو افغان باشندوں سمیت 30مشتبہ افراد گرفتار کرلئے۔
آپریشن کے دوران کارخانوں مارکیٹ سے بڑی تعداد میں ممنوعہ اور غیر قانونی ادویات کی بڑی کھیپ بھی برآمد کی گئی ہے ۔ جبکہ سرچ آپریشن میں 230 موٹر سائیکل سواروں کا چالان سمیت اسلحہ منشیات بھی برآمد کی گئی ہے ۔ آپریشن میں بم ڈسپوزل یونٹ اور لیڈ ی پولیس سمیت ایلیٹ فورس اور کوئیک رسپانس فورس نے بھی حصہ لیامزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.