کشمیر ہمارے ایجنڈے پر ہے ، کشمیر کے مسئلہ پر دوسری جماعتیں پہلے کیوں خاموش رہیں،مولانا فضل الرحمن
لاشیں گرنے پر تہمت کشمیر کمیٹی پر لگا دی جاتی ہے،پوسٹرز لگانے والوں نے آرمی چیف کے ساتھ زیادتی کی ، اس قسم کی حرکات غداری کے زمرے میں آتی ہیں ، ترکی میں بغاوت بین الاقوامی سازش کے نتیجے میں ہوئی، مشکل کی گھڑی میں ترک عوام کیساتھ کھڑے ہیں ، ترک عوام نے بغاوت کو ناکام بنا کرایک نئی تاریخ رقم کر دی جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس
اتوار 17 جولائی 2016 20:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17جولائی۔2016ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم مشکل کی گھڑی میں ترک عوام کیساتھ کھڑے ہیں ، ترک عوام نے بغاوت کو ناکام بنا کرایک نئی تاریخ رقم کر دی،کشمیر ہمارے ایجنڈے پر ہے ۔ وہ اتوار کو پشاور میں پریس کانفرنس کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ طیب اردوان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں ۔
ترک صدر سلطنت عثمانیہ کے وارث ہیں ۔ مشکل کی گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ ترکی میں بغاوت کی ناکامی پر ترکی کے عوام اور صدر کو مبارک باد دیتے ہیں ۔(جاری ہے)
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ترک عوام نے بغاوت کو ناکام بنا کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ۔ ترک عوام نے پوری امت مسلمہ کے لئے نشان راہ کا تعین کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ترکی میں بغاوت بین الاقوامی سازش کے نتیجے میں ہوئی۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کشمیر ہمارے ایجنڈے پر ہے ۔ کشمیر کے مسئلہ پر دوسری جماعتیں کیوں خاموش رہیں۔ لاشیں گرنے پر تہمت کشمیر کمیٹی پر لگا دی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پوسٹرز لگانے والے نے آرمی چیف کے ساتھ زیادتی کی ہے ۔ اس قسم کی حرکات غداری کے زمرے میں آتی ہیں ۔ واقع میں ملوث لوگوں کا پیچھا کرنا چاہیے ۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.