اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں حائل تمام رکاوٹوں کو فوری دور کیا جائیگا‘ملک محمد احمد خاں
جائیدادوں پر قبضہ سمیت دیگر مسائل کے فوری حل کیلئے ضلعی حکومت تمام اقدامات بروئے لار لا رہی ہے‘رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانی کمیٹی قصور
پیر 18 جولائی 2016 20:12
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانی کمیٹی قصور ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کے ویژن کے مطابق بیرون ممالک رہنے والے پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں حائل تمام رکاوٹوں کو فوری دور کیا جائیگا ‘اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضہ سمیت دیگر مسائل کے فوری حل کیلئے ضلعی حکومت تمام اقدامات بروئے لار لا رہی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور انکے حل کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ڈی سی او قصور عمارہ خان ، ڈی پی او سید علی ناصر رضوی ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ، ای ڈی اوایجو کیشن ذوالفقار علی ، ای ڈی او ورکس اینڈ سروسز نسیم اختر ‘اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی ، ای ڈی او سی ڈی حامد شہزاد ، ڈسٹرکٹ اٹارنی ‘واپڈا ، پاسپورٹ ، ریونیو اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.