میری بیٹی کے قتل میں مفتی عبدالقوی ملوث ہیں،میری بیٹی کو پروگرام کیلئے بلاکر نازیبا حرکات کیں ، قندیل کے ڈارموں میں کام کرنے پر اہل علاقہ طعنے دیتے تھے،گھر کے اخراجات قندیل ہی برداشت کررہی تھی،بیٹے کو کبھی معاف نہیں کروں گی
ملتان میں بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی ماڈل قندیل بلوچ کی والدہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 18 جولائی 2016 21:02
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) ملتان میں بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی ماڈل قندیل بلوچ کی والدہ نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کے قتل میں مفتی عبدالقوی ملوث ہیں،میری بیٹی کے ڈارموں میں کام کرنے پر اہل علاقہ طعنے دیتے تھے،گھر کے اخراجات قندیل ہی برداشت کررہی تھی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قندیل کی والد ہ ن ہمطابق پیر کو والدہ قندیل بلوچ نے کہا ہے کہ بیٹی کے قتل میں مفتی عبدالقوی ملوث ہیں،میری بیٹی کو مفتی نے پروگرام کیلئے بلایا لیکن اس کے ساتھ نازیبا حرکات کیں۔
انہوں نے کہا کہ میری بیٹی اور عبدالقوی ٹیلی فون پر رابطہ میں تھے،بیٹی کے قتل میں بیٹا وسیم سابق شوہر عاشق،شاہد اور مفتی عبدالقوی ملوث ہیں،میرے باقی بیٹوں کو قندیل کے رہن سہن کی پرواہ نہیں تھی،والدہ قندیل بلوچ نے کہا ہے کہ اہل علاقہ قندیل کے ڈارموں میں کام کرنے پر طعنے دیتے تھے۔ انہوں نے کہاکہ وہ ہمارے گھر کے اخراجات برداشت کر رہی تھی،بیٹے کو کبھی معاف نہیں کروں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.