بولی وڈ اداکار ورن دھون نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی
بدھ 20 جولائی 2016 13:44
(جاری ہے)
ورن کا کہنا تھا ’میں فلم کی شوٹنگ کے لیے 55 یا 60 دنوں تک ابوظہبی میں رہا، میرا ڈرائیور پاکستانی تھا جس کا تعلق اسلام آباد سے تھا، ان کی عمر 65 سال کی تھی اور میں ان سے بے حد متاثر ہوا، میں جب بھی ان سے ہندوستان اور پاکستان کے حوالے سے سوال کرتا وہ مجھے یہی جواب دیتے کہ دونوں کے درمیان ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے، وہ مجھے کھانے کی بھی بہترین جگہوں پر لے کر جاتے‘۔
ورن کا مزید کہنا تھا کہ انہیں فلم میں عربی کے کچھ جملے بولنے تھے اور انہوں نے اس کے لیے وہاں موجود اپنے ڈرائیور سے مدد بھی لی۔ورن نے پاکستان ا آنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں ہمارے وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کا دورہ کیا تھا اور ایک دن وہ بھی پاکستان ضرور آنا چاہیں گے۔۔#/s#متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.