فواد خان نے ممبئی کے فیشن شو کو چار چاند لگا دیئے
اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے لہنگے میں ریمپ پر واک کی اور خوب داد وصول کی
جمعہ 22 جولائی 2016 12:25
(جاری ہے)
گزشتہ روز ممبئی میں فیشن شو منعقد کیا گیا جس میں پاکستان کے چارمنگ ہیرو فواد خان اوردپیکا پڈوکون نے پہلی بار مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر واک کی جب کہ فیشن شو میں دونوں اداکاروں کی جوڑی مرکز نگاہ بنی رہی ۔
پاکستان کے چارمنگ ہیرو نے فیشن شو میں منیش ملہوترا کا ڈیزائن کردہ جو لباس زیب تن کیا تھا اس سے ان کی شخصیت میں مزید چار چاند لگ گئے جبکہ اداکارہ دیپیکاپڈوکون نے لہنگے میں ریمپ پر واک کی اور خوب داد وصول کی ، اس موقع پر ڈیزائنر منیش ملہوتراکا کہناتھا کہ انہیں فارسی ثقافت اور تعمیرات سے لگاوٴ ہے اوراس کا عکس اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات میں سمیٹنے کی کوشش کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.