جرمنی میں فائرنگ کے واقعات، ہلاکتیں 15 ہو گئیں،
کسی پاکستانی کےجاں بحق یازخمی ہونےکی اطلاع نہیں ملی،پاکستانی سفیر
فہد شبیر ہفتہ 23 جولائی 2016 02:27
میونخ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جولائی۔2016ء) جرمنی کے مختلف حصوں میں فائرنگ کے واقعات میں ہلاکتین 15 ہو گئی ہیں۔ جرمنی میں پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان واقعات میں کسی پاکستانی کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملی۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ جرمنی میں کچھ عرصے پہلے بھی ایک واقعہ ہوا تھا۔
(جاری ہے)
پاکستانی سفیر نے مزید کہا کہ جرمن حکام واضح شواہد کے بغیر معلومات نہیں دیتے۔
حملے میں فی الحال دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے۔جرمن پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث ایک حملہ آور نے خود کو گولی مار لی ہے۔ یاد رہے کہ جرمنی میں کچھ عرصہ قبل شاپنگ مال اور دیگر چند مقامات میں فائرنگ کے واقعات ہوئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 3 ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کی بغیر پرمٹ حج بارے سعودی علما کے بیان کی حمایت
-
غزہ جنگ،امریکی طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
-
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا
-
امریکا کی حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.