مکہ: تعمیراتی کمپنی بن لادن مالیاتی بحران سے نکلنے کے راسطے پر گامزن
ہفتہ 23 جولائی 2016 11:41
مکہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2016ء): سعودی عرب کی سب بڑی تعمیراتی کمپنی سعودی بن لادن کی مالی حالت بہتری کی جانب گامزن ہے. ماہرین کے مطابق کمپنی مالیاتی بحران سے نکلنے میں آہستہ آہستہ کامیاب ہو رہی ہے ۔ گزشتہ سال مکہ کرین حادثے کے بعد سعودی بن لادن کمپنی کے تمام بڑے کنٹریکٹ روک دیئے گئے تھے ۔ جس کے بعد کمپنی مالیاتی بحران کا شکار ہو گئی تھی ۔
کمپنی نے پچھلے کچھ ماہ میں اپنے70,000سے زائد ملکی اور غیر ملکی ملازمین کو فارغ کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق کمپنی کو حکومت کی طرف سے دوبارہ نئے منصوبوں کے لیے بولی دینے کی اجازت کے بعد صورت حال بہتری کی جانب چل پڑی ہے ۔ بن لادن کمپنی کو پچھلے ماہ کنگ عبدالعزیز ائر پورٹ جدہ پر کام کرنے کی اجازت ملنے کے ساتھ باقی دوسرے بڑے ٹھیکوں پر کام شروع کرنے میں مدد ملی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.