نارووال،تین روز سے بجلی کی بندش کیخلاف اہل علاقہ کا مرغا بن کر احتجاج
ہفتہ 23 جولائی 2016 11:48
(جاری ہے)
تین روز مسلسل بجلی بند رہنے پر اہل علاقہ نے واپڈا کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے سرکلر روڈ پر ٹائروں کو آگ لگا کر نارووال سے لاہور ، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹریفک بلاک کر دی۔ مشتعل مظاہرین نے ٹریفک میں پھنسی ایمبولینس کو راستہ بھی نہ دیا۔
اہل علاقہ نے واپڈا ملازمین پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے پیسے جمع کرکے 30 ہزار واپڈا اہلکاروں کو دیے ہیں مگر اس کے باوجود بجلی کی فراہمی نہیں ہوئی۔ مشتعل مظاہرین نے واپڈا کے خلاف کان پکڑ کر اور شدید نعرے بازی کر کے احتجاج کیا۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچ گئی مگر مظاہرین اور پولیس کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.