سابق سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کی زندگی پر مبنی فلم ”سنوڈن“ کا نیا ٹریلر جاری
ہفتہ 23 جولائی 2016 14:00
(جاری ہے)
ہدایتکارا ولیور سٹون کی یہ فلم برطانوی جرنلسٹ ورائٹر کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں 2013ء میں منظرِ عام پر آنے والے سی آئی اے کے کمپیوٹر پروفیشنل کی ہزاروں کی تعداد میں کلاسیفائیڈ ڈاکیومنٹس اور فائلز میڈیا میں لِیک کرنے کے ایسے واقعے کی منظر کشی کی گئی ہے جس نے تہلکہ برپا کر دیاتھا۔
موٹز بورمین، فرنینڈو سوئی اور فلپ ڈئل کی مشترکہ پروڈیو س کردہ اس فلم میں نکولس کیج، جوزف گورڈن لیون اور شائیلین ووڈلی سمیت میلیسا لیو،ٹام وِلکنسن اور زیچرے کوئینٹو اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ سنسنی خیز واقعات اور پولیٹیکل ڈرامے سے بھرپور اس بائیوگرافیکل فلم کو رواں سال 25 دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.