پانامہ لیکس معاملہ نان ایشو ہے، اسے جان بوجھ کر بڑھا چڑھا کر پیش جا رہا ہے‘وفاقی وزیر پیٹرولیم
ہفتہ 23 جولائی 2016 14:55
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ(ن) لیگ کو آزاد کشمیر میں توقع سے زائد نشستیں ملی ہیں اورآزاد کشمیر میں(ن)لیگ کو کامیاب کر کے عوام نے ہماری کشمیر پالیسی کی حمایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس کا معاملہ نان ایشو ہے جسے جان بوجھ کر بڑھا چڑھا کر پیش کیاجا رہا ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میاں نوازشریف نے تکبر کبھی نہیں کیا، وزیراعظم اور آرمی ملاقات کے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ معمول کے معاملات ہیں جو ملکی مفاد کے لئے بہت ضروری ہیں اور یہ چلتے رہتے ہیں اس ملاقات کو زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.