لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سیدمنصور علی شاہ نے کہاہے کہ پرانے مقدمات کو جلد نمٹانے اورعدالتی نظام کی بہتری کے لئے خود کار کمپیوٹرائزڈ نظام ستمبر میں نافذ کر دیا جائے گا
عمر جمشید ہفتہ 23 جولائی 2016 15:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 جولائی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کورٹ رپورٹرز ایسویسی ایشن کے عہدیداروں اور ممبران سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ضلعی عدلیہ میں تیرہ لاکھ زیر التواءمقدمات جلد نمٹانے کے لئے جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلعی عدلیہ میں مقدمات کا خود کار کمپیوٹرائزڈنظام بہتر بنا کر ہی سائلین کو فوری اور بروقت انصاف فراہم کیا جا سکتا ہے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ چینی اور آٹے کے بھاوکو کنٹرول کرنا حکومت کا کام ہے ججز کا کام سائلین کو انصاف فراہم کرنا ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت عالیہ کی پرنسپل نشست ہی ہائیکورٹ ہے ،،علاقائی بنچزسائلین کی سہولت کے لئے قائم کئے گئے ہیں صوبے کا کوئی بھی شخص اپنے مقدمے کے لئے ہائیکورٹ پرنسپل نشست سے تو رجوع کر سکتا ہے البتہ علاقائی بنچ سے رجوع نہیں کر سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.