دین اسلام کرہ ارض پر موجود ہر فرد کے حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے ‘احمد نواز انجم
آج انسانیت میں محبت بانٹنے کی ضرورت ہے، نفرت و انتہا پسندی کو ختم کرنا ہو گا‘نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن
ہفتہ 23 جولائی 2016 19:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن احمد نواز انجم نے کہا ہے کہ دین اسلام نے انسانیت کو ایسا احترام دیا ہے جو کرہ ارض پر موجود ہر فرد کے حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے،انفرادی اور اجتماعی طور پر مختلف معاشروں کو فرائض کی ادائیگی کا پابند بناتا ہے،انسانیت کے احترام کو معاشرے کیلئے لازمی قرار دے کر اسلام نے بچوں سے لے کر بوڑھوں حتی کہ اس دار فانی سے کوچ کر جانے والوں کے حقوق کو بھی مکمل تحفظ فراہم کیا ہے، ظلم ،استحصال اور جبر کا صدیوں تک شکار رہنے والی عورت کو حقوق ،تحفظ اور احترام دے کر اسلام نے اسے معاشرے کا ایسا فرد قرار دیا ہے جس کے حقوق کسی طرح بھی مردوں سے کم نہیں ہے اس لیے یہ کہنے میں کسی مسلمان کو تامل نہیں ہونا چاہیے کہ دین اسلام کی تعلیمات تکریم انسانیت کیلئے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.