بہت زیادہ پیسے کھالیتا ہوں لہٰذا مجھے ایم این اے بنایا جائے،معصوم بچے کی احتجاج کے دوران انوکھی خواہش
پیر 25 جولائی 2016 14:43
ڈسکہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء) معصوم بچے کی انوکھی خواہش میں بھی بہت زیادہ پیسے کھا لیتا ہوں، مجھے بھی ایم این اے بنایا جائے۔
(جاری ہے)
مقامی سڑک کی عدم تعمیر کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران موضع دھیدووالی کے معصوم بچے محمد ذیشان نے ایک کتبہ اٹھا رکھا تھا جس پر اس نے لکھا تھاکہ میں بہت زیادہ پیسے کھالیتا ہوں لہٰذا مجھے بھی ایم این اے بنایا جائے۔ دس سالہ بچے نے بتایا کہ اس کی امی اکثر اسے کہتی ہیں کہ تم بہت زیادہ پیسے کھاتے ہو، اگر میں بہت زیادہ پیسے کھاتا ہو ں تو پھر مجھے بھی تو ایم این اے ہونا چاہئے، بچے کا معصومانہ جواب۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.