جینیفر لوپیز 47 برس کی ہوگئیں، مداح 'حیران
منگل 26 جولائی 2016 13:03
(جاری ہے)
مقبول گلوکارہ کو ٹوئٹر پر لوگوں نے ان کی سالگرہ کی مبارکباد تو دی لیکن کچھ فینز ایسے بھی تھے جو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دینے کے بجائے ان کی تصاویر دیکھ کر حیران ہی رہ گئے۔بہت سے لوگوں کو جینیفر کے دلکش انداز کو دیکھ کر اس بات کا احساس ہوا کہ انہیں بھی اپنا خیال رکھنا چاہیے۔
انہوں نے جینیفر کی سالگرہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ’یہ تصویر گزشتہ رات کی ہے، اسے دیکھیں اور جم جانا نہ بھولیں‘۔ایک اور مداح نے اپنی برائی کرتے ہوئے کہا، ’جینیفر 47 برس کی ہیں اور اتنی حیرت انگیز نظر ا آتی ہیں، میں 25 کی ہوں اور ایک گیلے موزے جیسی لگتی ہوں‘۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.