کراچی، کالعدم تنظیم کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے دوران تفتیش اہم انکشافات
منگل 26 جولائی 2016 16:10
(جاری ہے)
ملزم نے 2014 میں اورنگی اقبال مارکیٹ کے علاقے میں غنی عرف گنجا ماما کو نشانہ بنایا ، اسی برس بورڈ آفس کے قریب نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر فائرنگ اور ادارے کے 3 ملازمین کو قتل کرنے میں بھی وہ ملوث رہا ہے اور اس میں اس کے دیگر 3 ساتھی بھی ملوث تھے۔
نومبر 2014 میں تنظیم کی اعلی قیادت کے حکم پر اس نے ایک پولیس اہلکار کو قتل کیا جب کہ اکتوبر 2015 میں نارتھ ناظم آباد میں 2 پولیس اہلکاروں شاہ نواز اور اسلم کو بھی نے فائرنگ کرکے مارا ہے۔ جبکہ ڈبہ موڑ کے قریب رکشہ چلانے والے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن کو قتل کیا۔سرفراز نے کہا کہ اس نے یہ سارے قتل فرقہ واریت کی بنیاد پر کئے اور اس سلسلے میں اسے براہ راست اپنی تنظیم کی اعلی قیادت سے ہدایات ملتی تھیں۔ دہشتگرد کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.