برطانوی خاتون کا غیرت کے نام پر قتل ، کیس کی تفتیش کا جائزہ لینے ڈی پی او جہلم پہنچ گئے
سمیرا فقیرحسین بدھ 27 جولائی 2016 14:13
جہلم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جولائی2016ء) : برطانوی خاتون سامعہ شاہد کا مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کیا گیا جس کے بعد سامعہ شاہد کے شوہر مختار کاظم نے انصاف کی اپیل کی اور شُبہ ظاہر کیا کہ سامعہ کو اس کے اہل خانہ نے مجھ سے شادی سے ناخوش ہونے پر قتل کیا۔اس سلسلے میں پولیس کے تحقیقات کا آغاز کیا جبکہ سامعہ شاہد کے والد نے ان کے شوہر کے الزامات کی سختی سے تردید کی۔
سامعہ شاہد کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر تھانہ منگلہ کینٹ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ایس ایچ او سے ملاقات کر کے تفتیش سے متعلق جائزہ لیا۔سامعہ شاہد کو صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کے ایک گاؤں ڈھوک پندوری میں مبینہ طور پر قتل کرنے کے جُرم میں ان کے والدین، سابق شوہر اور دیگر 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
-
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،احسن اقبال
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.