ورلڈ سنوکر، چاروں پاکستانیوں کی ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی
بدھ 27 جولائی 2016 14:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) پاکستان کے چاروں کھلاڑی آئی بی ایس ایف ورلڈ6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے انفرادی ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے، ٹیم ایونٹ کے پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنانے کے لیے دونوں قومی ٹیمیں جمعرات کو مقابلہ کریں گی۔مصرکے شہرشہرام الشیخ میں جاری چیمپئن شپ کے انفرادی ایونٹ کے لیگ مقابلوں کے اختتام پراپنے اپنے گروپ کے سیکنڈ سیڈڈ پاکستان کے چاروں کیوئسٹ96 کھلاڑیوں کے ناک آؤٹ مرحلہ میں پہنچ گئے، گروپ بی میں قومی چیمپئن بابر مسیح نے اپنے چوتھے اور آخری لیگ میچ میں بھارت کے دھرمیندر للی کیخلاف سخت میں 3-4 سے ناکامی کے باوجود اگلے مرحلہ میں رسائی حاصل کرلی، وہ 4 میں سے2 میچز جیت کر بہتر فریمز کی بدولت ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچے، گروپ بی میں قومی نمبر2 شہزاد کو افغانستان کے محمد رئیس سین زئی نے 4-2 سے قابو کرلیا، بھارت کے بھرت سیسوڈیا کو کسی مشکل کے بغیر 4-0 سے ٹھکانے لگانے والے سہیل شہزاد نے ناک آوٹ مرحلے میں رسائی پالی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.