بچوں کی حوالگی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعر کرنے والی خاتون نے الگ گھر ملنے کی شرط پر عدالت میں خاوند سے صلح کر لی،،عدالت نے خاتون کے شوہر کو مشترکہ گھر میں دیوار تعمیر کر کے گھر الگ کرنے کی ہدائت کرتے ہوئے رپوٹ طلب کر لی۔
عمر جمشید بدھ 27 جولائی 2016 14:55
(جاری ہے)
خاتون کے خاوند نےعدالت کو بتایا کہ وہ غریب آدمی ہے اپنی بیوی کو الگ گھر نہیں دلا سکتا۔
جس پردرخواست گزار خاتون نے عدالت کو کہا کہ اگر مشرکہ گھر میں دیوار تعمیر کر دی جائے تو اپنے گھر میں بسنے کو تیار ہے۔مشترکہ گھر کی تقسم پر اتفاق رائے ہونے کے بعد میاں بیوی نے کمرہ عدالت میں صلح کر لی۔جس پرعدالت نے ائندہ سماعت تک بچوں کو باپ کے حوالے کرنے کی ہدائت کرتے ہوئے ایک ہفتے میں گھر میں دیوار تعمیر کرکے عدالت کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.