پاک بھارت بارڈر سیکورٹی فورسز اجلاس‘ سر حدی سیز فائر کی خلاف ورزی نہ کر نے ‘مشتر کہ اعلامیہ (کل) جاری ہوگا
رینجرز پنجاب کا بھارتی بارڈ ر سیکورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائر نگ اور دیگر سر حدی امور کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج دونوں ممالک کے در میان غلطی سے بارڈر پاس کر نے جانیوالو ں کی واپسی‘سمگلنگ ‘ ‘غیر قانونی بارڈر کراسنگ ‘غیر قانونی تعمیرات پر بھی بات چیت کی گئی
بدھ 27 جولائی 2016 17:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) پاک بھارت بارڈر سیکورٹی فورسز نے مذاکرات کے دوران آئندہ سر حدی سیز فائر کی خلاف ورزی نہ کر نے پر اتفاق کرلیا ‘ مشترکہ اعلامیہ آج (جمعرات ) اجلاس کے اختتام پر جاری کیا جائے گا‘پاکستان رینجرز پنجاب کا بھارتی بارڈ ر سیکورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائر نگ اور دیگر سر حدی امور کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج جبکہ دونوں ممالک کے در میان غلطی سے بارڈر پاس کر نے جانیوالو ں کی واپسی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز رینجرز ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پاک بھارت سر حدی فورسز کا ششمائی اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی نے جبکہ بھارتی وفد کی قیادت ڈی جی بی ایس ایف شری کر شن کمار شر مانے کی دونوں ممالک کیکسٹم ، انسداد منشیات، ریلوے، امیگریشن سمیت دیگر نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہیں اجلاس میں سیز فائرکی خلاف ورزیوں ، سمگلنگ اور غیر قانونی بارڈرکراسنگ پر بات چیت کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.