سینیٹر ہلال الرحمن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس
فاٹا میں صحت کے منصوبے کے علاوہ فاٹا سیکرٹریٹ ملازمین کو خیبر پختونخوا کے ملازمین کے برابر تنخواہ کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا اراکین کمیٹی کی فاٹا سیکرٹریٹ میں ڈبل ٹیکس کی وصولی پر شدید تحفظا ت کا اظہار ، دہرے ٹیکس کو ختم کرنے کی سفارش
بدھ 27 جولائی 2016 21:50
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی ۔2016ء) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ہلال الرحمن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سابقہ اجلاسوں میں دی گئی سفارشات پر عمل درآمد ، فاٹا سیکرٹریٹ سے اے ڈی ایف قوانین اور آڈٹ رپورٹس بارے بریفنگ ،پولیٹیکل ایجنٹس شمالی وزیرستان ایجنسی اور مہمند ایجنسی سے اے ڈی ایف اور ایم ٹی ایف اکھٹے کرنے کے وسائل اور پچھلے چھ ماہ کے دوران خرچ کی گئی تفصیلات ، اے ڈی پی کے حوالے سے جاری و مکمل ہونے والی سکیموں بارے پولیٹیکل ایجنٹ سے شمالی وزیر ستان ایجنسی سے تفصیلی بریفنگ ، شمالی وزیرستان ایجنسی کی ڈویلپمنٹ کیلئے ڈونر فنڈز کی تفصیلات ، شمالی وزیرستان ایجنسی میں لیویز فور سز اور پولیٹیکل انتظامیہ میں مستقل اور عارضی کی گئی تقرریوں ، نان کسٹم گاڑیوں کی رجسٹریشن کی تفصیلات ، شمالی وزیرستان ایجنسی اور مہمند ایجنسی میں جنگلات کی بے دریغ غیر قانونی کٹائی ، بحالی و تعمیر نو یونٹ کی پچھلے دو سالہ کار کردگی ، فاٹا میں صحت کے منصوبے کے علاوہ فاٹا سیکرٹریٹ ملازمین کو خیبر پختونخوا کے ملازمین کے برابر تنخواہ کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.