بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، سول سوسائٹی، میڈیا اور تمام متعلقہ فریقوں کی مدد سے بدعنوانی کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ٗچیئر مین نیب
16 سال کے دوران نجی و سرکاری اداروں اور افراد کی جانب سے 3 لاکھ 9 ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں۔ اس عرصہ کے دوران نیب نے 6 ہزار 300 انکوائریاں مکمل کیں ٗ نیب نے اپنے قیام سے لے کر اب تک بدعنوان عناصر سے لوٹے گئے 276 ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانہ میں جمع کرائے ہیں ٗ قمر زمان چوہدری
جمعرات 28 جولائی 2016 19:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، سول سوسائٹی، میڈیا اور تمام متعلقہ فریقوں کی مدد سے بدعنوانی کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ٗ 16 سال کے دوران نجی و سرکاری اداروں اور افراد کی جانب سے 3 لاکھ 9 ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں۔
اس عرصہ کے دوران نیب نے 6 ہزار 300 انکوائریاں مکمل کیں ٗ نیب نے اپنے قیام سے لے کر اب تک بدعنوان عناصر سے لوٹے گئے 276 ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانہ میں جمع کرائے ہیں۔وہ نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں نیب کے آگاہی و تدارک ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے انسداد بدعنوانی کی جامع قومی پالیسی وضع کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.