بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش
محمد علی جمعرات 28 جولائی 2016 19:51
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28جولائی ۔2016ء) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور بالی وڈ اداکارہ گیتا بسرا کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹر ہربھجن کی والدہ اوتار کور نے اس خبر کی تصدیق بھی کردی ہے۔ 36سالہ ہربھجن سنگھ نے33سالہ بالی وڈ اداکارہ گیتا بسرا سے 29 اکتوبر 2015 ءکو شادی کی تھی۔
(جاری ہے)
دونوں سٹارز 2007ءسے ایک دوسرے کے ساتھ تھے جس کے بعد انہوں نے اپنے رشتے کو آفیشل کیا۔
ہربھجن سنگھ نے ہندوستان کی جانب سے 103 ٹیسٹ، 236 ون ڈے اور 28 ٹی ٹونٹی میچز کھیل رکھے ہیں ، انہوں نے ٹیسٹ میچوں میں 417 وکٹوں کے ساتھ ساتھ 2 سنچریوں اور 9 نصف سنچریوں کی مدد سے2224 رنز بنائے ہیں جبکہ ون ڈے میں 269 وکٹیں حاصل کی ہیں۔وہ 2011ءکا ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.