وزیراعلیٰ سندھ کے انتخاب کیلئے سندھ اسمبلی کا اجلاس (کل) ہوگا
پیپلزپارٹی کے امیدوار سید مراد علی شاہ اور تحریک انصاف کے امیدوار خرم شیرزمان کے درمیان مقابلہ ہوگا پیپلزپارٹی ارکان اسمبلی کی تعداد 91ہے ، تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں 3ارکان ہیں ،مراد علی شاہ کو86سے زائد ووٹ ملنے کا امکان
جمعرات 28 جولائی 2016 19:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ کے انتخاب کے لیے سندھ اسمبلی کا اجلاس کل (جمعہ) سہہ پہر تین بجے اسمبلی میں بلڈنگ میں منعقد ہوگا ۔اجلاس کی صدارت اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کریں گے ۔وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار سید مراد علی شاہ اور تحریک انصاف کے امیدوار خرم شیرزمان کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔
پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی کی تعداد 91ہے جبکہ تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں 3ارکان ہیں ۔ایم کیو ایم نے وزیراعلیٰ کے انتخابی عمل سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ۔توقع ہے کہ پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ اسمبلی میں 86ووٹ حاصل کرکے وزیراعلیٰ منتخب ہوجائیں گے ۔بعد ازاں سندھ اسمبلی سے منتخب ہونے والے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.