نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، اسلام آباد کی ٹیم نے شاہد آفریدی کو حاصل کر لیا
محمد علی جمعہ 29 جولائی 2016 21:06
اسلام آباد (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جولائی 2016ء) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے اسلام آباد کی ٹیم نے شاہد آفریدی کو حاصل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز اگلے ماہ کی 5 تاریخ سے ہو گا۔ اس سلسلے میں تمام ٹیموں کی جانب سے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اس مرتبہ کراچی کی بجائے اسلام آباد کی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
تاہم ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کی جگہ عمر گل کے سپرد کی گئی ہے۔ جبکہ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کراچی وائٹس کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے لیے کھلاڑیوں کی مزید ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں لاہور اور کراچی کی دو ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ اسلام آباد، فاٹا، پشاور اور راولپنڈی کی ایک، ایک ٹیم حصہ لے گی۔ جبکہ ٹورنامنٹ کا انعقاد راولپنڈی اور ملتان میں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، اہم کھلاڑی شامل
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.