مراد علی شاہ کو صوبہ سندھ کا وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں،مولا بخش چانڈیو
نئے وزیر اعلیٰ ترجیحی بنیادوں پر عوامی مسائل اور صوبہ میں امن وامان ،سیاسی دانشمندی اور قانون کے مطابق خاص توجہ دیں گے
جمعہ 29 جولائی 2016 21:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جولائی ۔2016ء) مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے نئے منتخب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھاری اکثریت سے منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اپنے ایک پیغام میں مبارکباددیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نئے وزیر اعلیٰ ترجیحی بنیادوں پر عوامی مسائل کو حل کریں گے اور سیاسی دانشمندی اور قانون کے مطابق صوبہ میں امن وامان پر خاص توجہ دیں گے انہوں نے کہا کہ نئے وزیر اعلیٰ آئینی تقاضوں ،پاکستان پیپلز پارٹی کی پالیسیوں،قانون کی حکمرانی اور صوبدیدی اختیارات پر عمل عملدرآمد کیلئے پر عزم ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ نئے وزیر اعلیٰ صوبے میں پائیدار امن اور معاشی خوشحالی لائیں گے ۔مولابخش چانڈیو نے مزید کہا کہ چیئر میں پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ کا چناؤ کیا ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ نئے وزیرا علیٰ صوبہ میں امن وامان اور عوامی مسائل کو دوستانہ ماحول میں حل کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.