عمران خان وزیر اعظم بنیں گے تب ہی ملک کو مسائل سے نجات ملے گی‘ ولید اقبال
(ن) لیگ والوں کا مشن ہی ملک کو لوٹنا اور اپنا خزانہ ’’بھر نا ‘‘ہے مگر ا ب انکا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے‘گفتگو
جمعہ 29 جولائی 2016 22:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم بنیں گے تب ہی ملک کو مسائل سے نجات ملے گی (ن) لیگ والوں کا مشن ہی ملک کو لوٹنا اور اپنا خزانہ ’’بھر نا ‘‘ہے مگر ا ب انکا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے ۔
(جاری ہے)
پارٹی کارکنوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہا کہ یک احتساب شروع ہو نے سے پہلے ہی درباریوں کی چیخیں نکلناشروع ہو گئی ہیں‘ قوم سب چوروں اور لیٹروں کا کڑا احتساب چا ہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوامی مشکلات میں اضافہ کرنے والی نواز لیگ کی حکومت جلد رخصت ہونے والی ہے عمران خان کی کال پر ملک بھر میں 7اگست سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک ہر صورت کا میاب ہوگی اور ملک مسائل کے حل کیلئے عمران خان کا وزیر اعظم بننا اور تحر یک انصاف کا اقتدار میں ضروری ہے کیونکہ موجودہ حکمران مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور قوم ایسے ظالم حکمرانوں سے کل نہیں آج ہی نجات حاصل کرنا چاہتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.