اٹک ، زہریلاپانی پینے سے 2بہن بھائی جاں بحق

جمعہ 29 جولائی 2016 23:01

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جولائی ۔2016ء) اٹک کے علاقے بروٹھامیں زہریلاپانی پینے سے 2بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق اٹک کے نواحی گاوٴں بروٹھامیں جمعہ کے روز2بہن بھائی زہریلاپلانی پینے سے جاں بحق ہوگئے ،جاں بحق ہونے والے نوجوان کی عمر19اورلڑکی کی عمر14سال تھی

متعلقہ عنوان :